میں آپ کا استقبال ہے؛ جو Central Networks
Central Networks
Central Networks میں آپ کا استقبال ہے؛ جو MidlandsElectricity اور East Midlands Electricity کے اشتراک میں ہماری تقسیم کاری کی تجارت ہے۔
ہم 133,000 کلو میٹر زیر زمین اور بالائی کپسلوں کے ذریعے اور تقریباً 97,000 ذیلی اسٹیشنوں کی مدد سے پورے ایسٹ اور ویسٹ مڈلینڈز کے 4.9 ملین صارفین تک بجلی پہنچاتے ہیں۔
ہمارا مقصد Central Networks کو یوکے میں بجلی کی تقسیم کاری کی تجارت کی بہترین سروس بنا کر صارفین کو بہترین ممکن خدمت دینا ہے۔
Central Networks، E.ON UK کا ایک حصہ ہے، جو دنیا کی سرمایہ کاروں کے زیر ملکیت چلنے والی سب سے بڑی بجلی اور گیس کی کمپنی ہے E.ON Group کا ایک حصہ ہے۔
ہم سے رابطے کا طریقہ
اگر آپ انگریزی نہیں بول سکتے اور آپ ہم سے بات کرنا چاہیں تو براہ کرم ہمارے عام رابطے کے نمبر کو استعمال کرکے ہمارے کال ہنیڈلنگ ایجنٹ کو بتائیں کہ آپ کی مادری زبان کیا ہے۔ ہم آپ کا رابطہ اپنی مخصوص لینگویج لائن سے کرائیں گے جہاں آپ ہم سے بات کر سکتے ہیں اور اس دوران 100 سے زیادہ زبانوں پر قدرت رکھنے والا کوئی کثیر لسانی آپریٹر آپ کی گفتگو کا ترجمہ کرتا رہتا ہے۔
:آپ ہمیں مندرجہ ذیل نمبروں پر فون کر سکتے ہیں
بجلی کی فراہمی کا نقصان روزانہ 24 گھنٹے سال میں 365 دن
Central Networks ویسٹرن 08000568090
بجلی کی فراہمی کا نقصان روزانہ 24 گھنٹے سال میں 365 دن
Central Networks ویسٹرن ریجن08003281111
عمومی معلومات 8:30 بجے صبح سے 5 بجے شام سوموار سے جمعہ تک
Central Networks ایسٹ اور ویسٹ ریجن08000963080
